نہیں بوڑھوں کی داڑھی پر میاں یہ رنگ وسمے کاکیا ہے ان کے ایک ایک بال نے ماتم جوانی کانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
جس دم کیا مقابل کسوت سے اپنی اس کودیکھا تو اس کی رنگت اس پر ہوئی سوائینظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
بنا ہے اپنے عالم میں وہ کچھ عالم جوانی کاکہ عمر خضر سے بہتر ہے ایک اک دم جوانی کانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
یہ بوڑھے گو کہ اپنے منہ سے شیخی میں نہیں کہتےبھرا ہے آہ پر ان سب کے دل میں غم جوانی کانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi