اگرچہ اہل نوا خوش ہیں ہر طرح لیکنزیادہ ان سے ہے ہر بے نوا کو عیش و طربنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
پکارا دور سے دے کر صفیر اس نے تو کیا میرادھڑک کر یک بیک سینے میں دل لوٹا کبوتر سانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
ہوا بیمار تیرے عشق میں جو چرخ چارم پرمسیحا پڑھ رہا ہے کچھ بچھا کر اپنا بستر سانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
نظیر اک دو گلے کرنے بہت ہوتے ہیں خوباں سےچلو اب چپ رہو بس کھول بیٹھے تم تو دفتر سانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
جو کچھ ہے حسن میں ہر مہ لقا کو عیش و طربوہی ہے عشق میں ہر مبتلا کو عیش و طربنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi