یہ سن کے میں نے نظیر اس سے یوں کہا ہنس کرجو کوئی بولے تو البتہ بولئے صاحبنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
کل اس صنم نے کہا دیکھ کر ہمیں خاموشکہ اب تو آپ بھی ٹک لب کو کھولیے صاحبنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi