کاجل مہندی پان مسی اور کنگھی چوٹی میں ہر آنکیا کیا رنگ بناویگی اور کیا کیا نقشے ڈھالے گینظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
ناز ادا اور غمزوں کے کچھ اور ہی کترے گی گل پھولسین لگاوٹ چتون کا بھی اور ہی عطر نکالے گینظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
جب یہ تن گدراوے گا اور بازو بانہیں ہوں گے گولاس دم دیکھا چاہئے کیا کیا پیٹ کے پاؤں نکالے گینظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
کس کس کا دل دھڑکے گا اور کون ملے گا ہاتھوں کوپکیں سے جب انگیا میں یہ کچے سیب اچھالے گینظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
پان چبا اور آئینے میں دیکھ کے اپنے ہونٹوں کوکیا کیا ہنس ہنس دیوے گی اور کیا کیا دیکھے بھالے گینظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi