کہا جو ہم نے کہ آن لگیے ہمارے سینے سے اس دم اے جاںتو سن کے اس نے حیا کی ایسی کہ آیا منہ پر وہیں پسینہنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
جب یہ میوہ حسن کا رس رس پک کر ہووے گا تیارنائکہ اس کی قیمت کا جب دیکھا چاہئے کیا لے گینظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
سونا روپا سیم و جواہر صبر و دل و دیں ہوش و قرارآنکھ اٹھا کر دیکھتے ہی ایک آن میں سب رکھوا لے گینظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
اپنے وقت جوانی میں یہ شوخ خدا ہی جانے نظیرکس کس کا زر لوٹے گی اور کس کس کا گھر گھالے گینظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
کہا تھا ہم نے تجھے تو اے دل کہ چاہ کی مے کو تو نہ پیناجو اس کو پی کر تو ایسا بہکا کہ ہم کو مشکل ہوا ہے جینانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi