لے عرش سے تا فرش جو روشن ہے طلسماتیہ نور سب اس نور کی چھلنی سے چھنا ہےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
یاں لوگ دولہن دولہا کے قصے میں پھنسے ہیںواں اور بنت ہے نہ بنی ہے نہ بنا ہےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
حکمت کا الٹ پھیر نہیں جن کی نظر میںوہ کہتے ہیں غافل یہ بقا ہے یہ فنا ہےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
ملنا بھی غرض کا ہے لڑائی بھی غرض کینہیں اور کسی سے کوئی روٹھا نہ منا ہےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi