ایک اس کی دوا سمجھی نہیں جاتی نظیر آہکچھ زور ہی معجون کا نسخہ یہ بنا ہےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
ہو کچھ آسیب تو واں چاہئے گنڈا تعویذاور جو ہو عشق کا سایہ تو کرے کیا تعویذنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
دل کو جس وقت یہ جن آن کے لپٹا پھر توکیا کریں واں وہ جو لکھتے ہیں فلیتا تعویذنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
ہم تو جب ہوش میں آویں جو کہیں سے پاویںیار کے ہاتھ کا بازو کا گلے کا تعویذنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi