نظیر اس بحر میں فرصت کم اور عیش و طرب لاکھوںتو پھر اب حق بہ جانب ہے کرے کیا کیا حساب اپنانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
سحر آسا عیاں ہوتے ہی لی راہ عدم ہم نےہوا آنا بھی اور جانا بھی ایسا کچھ شتاب اپنانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
ہم میں بھی اور انہوں میں پہلے جو یاریاں تھیںدونوں دلوں میں کیا کیا امیدواریاں تھیںنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
وہ منتظر کہ آویں ہم پر تپش کہ جاویںاس ڈھب کی ہر دو جانب بے اختیاریاں تھیںنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
نہ ضبط ہے نگہ کا نہ رک سکے نظارہکیا شوق ورزیاں تھیں کیا بے قراریاں تھیںنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi