نیچا دکھایا شیر نے تو بھی یہ سمجھے جھوٹجب چاب لی گلے کی نڑی تب خبر پڑینظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
دکھا کر اک نظر دل کو نہایت کر گیا بے کلپری رو تند خو سرکش ہٹیلا چلبلا چنچلنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
وہ عارض اور جبیں تاباں کہ ہوں دیکھ اس کو شرمندہقمر خورشید زہرہ شمع شعلہ مشتری مشعلنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
کفوں میں انگلیوں میں لعل میں اور چشم میگوں میںحنا آفت ستم فندق مسی جادو فسوں کاجلنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi