اس کی وہ بیمار چشم دیکھ رہا تو جو دلرہ تو سہی میں تیرا کرتا ہوں کیسا علاجنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
نزاکت اور لطافت وہ کف پا تک کہ حیراں ہوںسمن گل لالہ نسریں نسترن درپرنیاں مخملنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
سراسر پر فریب ایسا کہ ظاہر جس کی نظروں سےشرارت شوخی عیاری طرح پھرتی دغا چھلبلنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
نظیر اک عمر عشرت ہو ملے ایسا پری پیکراگر اک آن اگر اک دم اگر اک چھن اگر اک پلنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi