گفتگو ہووے گی باہم جو اشارات کے ساتھمتن اس کا بھی حریفوں میں محشا ہوگانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
دل نہ لو دل کا یہ لینا ہے نہ اخفا ہوگااس کو دل کہتے ہیں بس لیتے ہی چرچا ہوگانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
ہم بھی سو چاہ سے دیکھیں گے تمہاری جانبتم سے بھی ضبط تبسم نہ پھر اصلا ہوگانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi