جب یہ تقریر سنی اس شہ خوباں نے نظیرہم سے دل لے لیا اور ہنس کے کہا کیا ہوگانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
پاؤں تک ہاتھ جو لاویں گے کسی عذر سے ہمتاڑنے والوں میں شور اس کا بھی برپا ہوگانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
سحر ہم نے چمن اندر عجب دیکھا کل اک دل برسہی قامت پری پیکر مقطع وضع خوش منظرنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
سخن بر غنچہ لب گل رو جبین مہر اور کماں ابرودو چشم شوخ پر جادو نگہ تیر اور مژہ نشترنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
شمیم زلف مشک افشاں تغافل سو ستم ساماںغرور اور ناز بے پایاں مزاج اور طبع نازک ترنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi