ہم ایسے کب تھے کہ خود بدولت یہاں بھی کرتے قدم نوازشمگر یہ اک اک قدم پر اے جاں فقط عنایت کرم نوازشنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
یوں کہا ہم لیں گے بوسہ اب تو چھو کر زلف کوبولا منہ کیا دست گہ کیا تاب کیا مقدور کیانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
ہم کو چاہت ایک سی ہے اس پری رو سے نظیرروبرو کیا در قفا کیا متصل کیا دور کیانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
کہاں یہ گھر اور کہاں یہ دولت جو آپ آتے ادھر کو اے جاںجو آن نکلے ہو بندہ پرور تو کیجے اب کوئی دم نوازشنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
لگا کے ٹھوکر ہمارے سر پر بلا تمہاری کرے تأسفکہ ہم تو سمجھے ہیں اس کو دل سے تمہارے سر کی قسم نوازشنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi