کوئی کسی کے اوپر ہم نے فدا نہ دیکھامنہ پر فدا ہیں لیکن دل میں فدائے مطلبنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
اٹھاویں نازاں کے ہم نہ کیوں کر نظیر دل سے کہ جن کے ہوویںجفا تلطف عتاب شفقت غضب توجہ ہتم نوازشنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
ہو کس طرح نہ ہم کو ہر دم ہوائے مطلبدیکھا جو خوب ہم نے دنیا ہے جائے مطلبنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
عشاق کی بھی الفت خالی نہیں غرض سےمرتے ہیں یہ بھی اس پر جس سے برائے مطلبنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi