موقع سے بوسہ موقع سے گالی بھی ہم کو دیکی شوخ نے یہ دونوں مداراتیں ٹھیک ٹھیکنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
منہ میں طمانچے چھاتی میں گھونسہ کمر میں لاتکیا کیا ہوئیں یہ مجھ پہ عنایاتیں ٹھیک ٹھیکنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
جب دوستی میں قول کے پورے ہوں دونوں شخصہوتی ہیں پھر تو کیا ہی ملاقاتیں ٹھیک ٹھیکنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
جب بن پڑی تو شیخ جی شیخی نہ ماریں کیاہم سے بھی پھر تو ہوویں کراماتیں ٹھیک ٹھیکنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi