آج ہیں شاخ پہ جس طور سے پژمردہ نظیرکل اسی طرح سے ہم ہوویں گے مرجھائے ہوئےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
دیکھ کر غیر کے ساتھ اس کو کہا یوں ہم نےہو تو تم چاند پر اس وقت ہو گہنائے ہوئےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
کل جو گلشن میں گئے ہم تو عجب شکل سے آہہجر کے مارے ہوئے جی سے بتنگ آئے ہوئےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
گل جو تازے تھے کھلے کہتے تھے شبنم سے یہ باتدیکھ کر ان کو جو وہ پھول تھے کمہلائے ہوئےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
رکھتا ہے صدا ہونٹ کو جوں گل کی کلی چپوہ غنچہ دہن آہ یہ سیکھا ہے بھلی چپنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi