کی طلب اک شہہ نے کچھ پند از حکیم نکتہ داںاس نے سن کے یوں کہا اے صاحب اقبال و شاںنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
روا روی میں لگے آنکھ کس طرح سے نظیرمسافروں کو کہاں ایسے اضطراب میں خوابنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
یاد رکھ اور پاس رکھ اور سخت رکھ اور جمع کرکھا چھپا، کاٹ اور اٹھا، دے لے، بخوبی ہر زماںنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
اس نے اس مجمل کے تفصیلات جب پوچھے تو پھرلطف سے اس نکتہ رس نے یوں کیا اس کا بیاںنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
یاد رکھ ہر دم خدا کو پاس رکھ حسن وفاسخت رکھ دیں کو مدام اور جمع کر علم اے جواںنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi