اس کی کاکل ہے بری مان کہا اے افعیدیکھیو اس سے تو کاندھا نہ رگڑ کر چلنانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
ناتوانی کا بھلا ہو جو ہوا مجھ کو نصیباس کی دیوار کی اینٹوں کو رگڑ کر چلنانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
عشق پھر رنگ وہ لایا ہے کہ جی جانے ہےدل کا یہ رنگ بنایا ہے کہ جی جانے ہےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
ناز اٹھانے میں جفائیں تو اٹھائیں لیکنلطف بھی ایسا اٹھایا ہے کہ جی جانے ہےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi