آ گئے جب صیاد کے بس میں سوچ کئے پھر حاصل کیااب تو اسی کی ٹھہری مرضی جن نے اسیر دام کیانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
اور اٹھا ہر دم ضعیف و ناتواں سے ظلم و جورداد مظلوموں کی دے اور لے بہشت جاوداںنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
نثر میں مجھ کو نظیر آئے تھے یہ نکتے نظرمیں نے نظم ان کو کیا تو دل ہو ہر دم شادماںنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
پردہ اٹھا کر رخ کو عیاں اس شوخ نے جس ہنگام کیاہم تو رہے مشغول ادھر یاں عشق نے دل کا کام کیانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
چشم نے چھینا پلکوں نے چھیدا زلف نے باندھا دل کو آہابرو نے ایسی تیغ جڑی جو قصہ ہی سب اتمام کیانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi