خدنگ وار جو غمزے تھے اس کے چھٹپن میںپر اب نظر میں جو آئے تو رشک تیر ہوئےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
اکیلا اس کو نہ چھوڑا جو گھر سے نکلا وہہر اک بہانے سے میں اس صنم کے ساتھ رہانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
نظیر پیر ہوا تو بھی بار ناز بتاںکچھ اس کے دوش کے کچھ پشت خم کے ساتھ رہانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
جب اس کی زلف کے حلقے میں ہم اسیر ہوئےشکن کے عادی ہوئے خم کے خو پذیر ہوئےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
جھڑک دیا ہمیں کوچے میں اس نے ہر دم دیکھہم اپنے دل میں کچھ اس دم خجل کثیر ہوئےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi