ہوس تو بوسے کی ہے نہایت پہ کیجئے کیا کہ بس نہیں ہےجو دسترس ہو تو مثل ساغر لگاویں لب کو ہم ان کے لب سےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
کسی نے پوچھا نظیر کو بھی تمہاری محفل میں بار ہوگاکہا کہ ہوگا وہ بولا کب سے کہا کبھو کا کبھی، نہ اب سےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
یہ وہ چمن ہے نہیں ایک سے نہیں جس میںتبدل اس کا ہر اک گل سے سوچ لو صاحبنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi