چاہ میں اس کی دل نے ہمارے نام کو چھوڑا نام کیاشغل میں اس کے شوق بڑھا کر کام کو چھوڑا کام کیانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
دریا بھی بہے مے کے پر اے بادہ پرستاںیہ خشک وہ لب ہیں کہ کبھی تر نہ ہوے آہنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
دیکھ اس کو نظیر اب مجھے آتا ہے یہی رشککیوں ہم بھی اسی طرح کے دلبر نہ ہوے آہنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
زلف دوپٹہ دھانی میں کر کے پنہاں مرا دل باندھ لیاصید نہ کھاوے کیوں کر جل جب سبزے میں پنہاں دام کیانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi