سمجھے تھے یوں ہم دل کو لگا کر پاویں گے یاں آرام بہتحیف اسی فہمید نے ہم کو کیا کیا بے آرام کیانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
ہم نے کہا جب ناز بتاں کے تم تو بہت کام آئے نظیرسن کے کہا کیا آئے جی ہاں کچھ بت کے موافق کام کیانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
کیوں نہ ہو بام پہ وہ جلوہ نما تیسرے دنماہ بھی چھپ کے نکلتا ہے دلا تیسرے دننظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi