کہا جو ہم نے ہمیں در سے کیوں اٹھاتے ہوکہا کہ اس لیے تم یاں جو غل مچاتے ہونظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
کیا ہوئی تقصیر ہم سے تو بتا دے اے نظیرتاکہ شادی مرگ سمجھیں ایسے مر جانے کو ہمنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
کہا لڑاتے ہو کیوں ہم سے غیر کو ہمدمکہا کہ تم بھی تو ہم سے نگہ لڑاتے ہونظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
کہا جو حال دل اپنا تو اس نے ہنس ہنس کرکہا غلط ہے یہ باتیں جو تم بناتے ہونظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
کہا جتاتے ہو کیوں ہم سے روز ناز و اداکہا کہ تم بھی تو چاہت ہمیں جتاتے ہونظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi