پردہ جو الٹ دوں گا ابھی منہ سے تو دم میںاڑ جائے گی چہرے کی ترے سب یہ جھمک بےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
ٹک ہونٹ ہلاؤں تو یہ کہتا ہے نہ بک بےاور پاس جو بیٹھوں تو سناتا ہے سرک بےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
کہتا ہوں کبھی گھر میں مرے آ تو ہے کہتاچوکھٹ پہ ہماری کوئی دن سر تو پٹک بےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
جب بدر نکلتا ہے تو کہتا ہے وہ مغرورکہہ دو اسے یاں آن کے اتنا نہ چمک بےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
سب بانکپن اب تیرا نظیر عشق نے کھویاکیا ہو گئی سچ کہہ وہ تیری دوت دبک بےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi