چھوڑ مت زلف کے مارے کو تو دریا میں ہنوزسانپ کے کاٹے کو دیتے ہیں بہا تیسرے دننظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
لوگ کہتے ہیں کہ ہیں پھول ترے کشتے کےمہندی ہاتوں میں تو قاتل لگا تیسرے دننظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
عمر اک ہفتہ نہیں باغ میں اے گل مت پھولرنگ بدلے ہے زمانے کی ہوا تیسرے دننظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
چار حرف اس بت پر خوں کے اوپر بھیج نظیرآپ سے آپ جو ہو جائے خفا تیسرے دننظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi