مہ ہے اگر جوئے شیر تم بھی زری پوش ہودودھ چھٹی کا اسے یاد دلانے چلوYaadنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
جب ہم نظیر بولے اے جاں یہ وہ چھڑی ہےدل ٹوٹتا ہے جس پر جوں پھول پنکھڑی کانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
کون یاں ساتھ لیے تاج و سریر آیا ہےیاں تو جو آیا ہے پہلے سو فقیر آیا ہےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
واں گیا بھی میں تو ان کی گالیوں کا کیا جوابیاد تھیں جتنی دعائیں صرف درباں ہو گئیںمرزا غالبMirza Ghalib