اس میں سر اپنا ناگہاں ہر مو ہوا مثل زباںبولا نظیر آگہ ہو ہاں من نیز روزے ہم چنیںنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
سنتے ہی جی تھرا گیا رخسار پر اشک آ گیادل عبرتوں سے چھا گیا خاطر ہوئی بس سہمگیںنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
جو دل کو دیجے تو دل میں خوش ہو کرے ہے کس کس طرح سے ہلچلاگر نہ دیجے تو وو ہیں کیا کیا جتاوے خفگی عتاب اکڑ بلنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
اگر یہ کہئے کہ ہم ہیں بے کل ذرا گلے مل تو ہنس کے ظالمدکھاوے ہیکل اٹھا کے یعنی بلا سے میری مجھے تو ہے کلنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
جو اس بہانے سے ہاتھ پکڑیں کہ دیکھ دل کی دھڑک ہمارےتو ہاتھ چھپ سے چھڑا لے کہہ کر مجھے نہیں ہے کچھ اس کی اٹکلنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi