نہ جل میں آوے نہ بھڑ کے نکلے نہ پاس بیٹھے نظیر اک دمبڑا ہی پر فن بڑا ہی سیانا بڑا ہی شوخ اور بڑا ہی چنچلنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
کرے جو وعدہ تو اس طرح کا کہ دل کو سنتے ہی ہو تسلیجو سوچیے پھر تو کیسا وعدہ فقط بہانہ فریب اور چھلنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
جو دل کو بوسے کے بدلے دیجے تو ہنس کے لیلی بہت خوشی سےجو بوسہ مانگو تو پھر یہ نقشا کبھی تو آج اور کبھی کہے کلنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi