بھلا دیں ہم نے کتابیں کہ اس پری رو کےکتابی چہرے کے آگے کتاب ہے کیا چیزYaadنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
یہ پیرہن میں ہے اس گورے گورے تن کی جھلککہ جس کے سامنے موتی کی آب ہے کیا چیزنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
تمہارے ہجر میں آنکھیں ہماری مدت سےنہیں یہ جانتیں دنیا میں خواب ہے کیا چیزنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
نظیر حضرت دل کا نہ کچھ کھلا احوالمیں کس سے پوچھوں یہ ندرت مآب ہے کیا چیزنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
واں گیا بھی میں تو ان کی گالیوں کا کیا جوابیاد تھیں جتنی دعائیں صرف درباں ہو گئیںمرزا غالبMirza Ghalib