ہے اب تو وہ ہمیں اس سرو سیم بر کی طلبکہ طائران ہوا سے ہے بال و پر کی طلبنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
جو کہئے حسن کو خواہش نہیں یہ کیا امکاںاسے بھی اہل نظر سے ہے اک نظر کی طلبنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi