تدبیر ہمارے ملنے کی جس وقت کوئی ٹھہراؤ گے تمہم اور چھپیں گے یہاں تک جی جو خوب ہی پھر گھبراؤگے تمنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
بیزار کرو گے دل ہم سے یا منت در سے روکو گےوہ دل تو ہمارے بس میں ہے کس طور اسے سمجھاؤ گے تمنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi