جوں حباب آئے ہیں ملنے کو نہ ہو چیں بہ جبیںہم سے اک دم کے لیے کرتے ہو بے زاری کیانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
لے کے دل مہر سے پھر رسم جفا کاری کیاتم دل آرام ہو کرتے ہو دل آزاری کیانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
تم سے جو ہو سو کرو ہم نہیں ہونے کے خفاکچھ ہمیں اور سے کرنی ہے نئی یاری کیانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi