نا خوش دکھا کے جس کو ناز و عتاب کیجےاے مہرباں پھر اس کو خوش بھی شتاب کیجےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
جو اپنے مبتلا ہوں اور دل سے چاہتے ہوںلازم نہیں پھر ان سے رکئے حجاب کیجےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi