خد و خال خوبی آگیں لب لعل پاں سے رنگیںنظر آفت دل و دیں مژہ صد مضرت افزانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
ہم نے نظیر ہنس کر اس شوخ سے کہا یوںہیں خواہشیں تو اتنی کیا کیا حساب کیجےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
موقع کی اب تو یہ ہے جو وقت شب ہے اے جاںہم بیٹھے پاؤں دابیں اور آپ خواب کیجےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
مجھے اس جھمک سے آیا نظر اک نگار رعناکہ خور اس کے حسن رخ کو لگا تکنے ذرہ آسانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
پڑی رخ پہ زلف پر خم مسی رشک رنگ نیلمغرض اس طرح کا عالم کہ پری کہے اہا ہانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi