وہ ادھر سے جا کے جو آتا ہے اسے دونوں حال سے دل میں یاںکبھی سوچ ہے کبھی فکر ہے کبھی غور ہے کبھی تاب ہےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
جو وہ بعد بوسہ کے ناز سے ذرا جھڑکے ہے تو نظیر کوکبھی مصری ہے کبھی قند ہے کبھی شہد ہے کبھی راب ہےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
لو نہ ہنس ہنس کے تم اغیار سے گل دستوں سےاتنی ضد بھی نہ رکھو اپنے جگر خستوں سےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi