کچھ اور تو نہیں ہمیں اس کا عجب ہے ابیعنی وہ شوخ ہم سے خفا بے سبب ہے ابنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
دیکھے سے جس کے غنچہ صفت گل ہو رشک ہےایسا تو اس جنم میں وہی غنچہ لب ہے ابنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi