مت شفق کہہ یہ ترا خون فلک پر ہے نظیردیکھ ٹپکا تھا کہاں اور کہاں جا نکلانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
یوں تو ہم تھے یوں ہی کچھ مثل انار و مہتابجب ہمیں آگ دکھائی تو تماشا نکلانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
غم سے ہم بھانمتی بن کے جہاں بیٹھے تھےاتفاقا کہیں وہ شوخ بھی واں آ نکلانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi