ہوش رہا نے قرار دین رہا اور نہ دل رہاپاس بتوں کے ہمیں خوب نہ تھا بیٹھنانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
لطف سے اے دل تجھے اس کے جو ابرو بٹھائےبیٹھیو لیکن بہت پاس نہ جا بیٹھنانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
کوچے میں اس شوخ کے جاتے تو ہو اے نظیرجل میں کہیں اپنی چاہ تم نہ جتا بیٹھنانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi