یہ دل ناداں ہمارا بھی عجب دیوانہ تھااس کو اپنا گھر یہ سمجھا تھا جو مہماں خانہ تھانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
تھے جو بیگانے یگانے ان کو گنتا تھا بجاںاس قدر غفلت میں عقل و ہوش سے بیگانہ تھانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi