جو تو کہتا ہے اے غافل یہ میرا ہے یہ تیرا ہےیہ جس کا ہے اسی کا ہے نہ تیرا ہے نہ میرا ہےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
واں طینیس یک مگس آئے نہ ہرگز گوش میںجس جگہ شور قیامت ساز نوبت خانہ تھانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
واں نظر آیا نہ ہرگز پارۂ سنگ سیاہجس جگہ لعل و گہر سے پر جواہر خانہ تھانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
تو اول سوچ تو دل میں کہ تو ہے کون اور کیا ہےنمازی ہے شرابی ہے اچکا ہے لٹیرا ہےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi