وضع سبک اس کی تھی تس پہ نہ رکھتا تھا ریشموچھیں تھیں اور کانوں پر پٹے بھی تھے پنبہ ساںنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
پیری میں جیسی کہ تھی اس کو دل افسردگیویسی ہی تھی ان دنوں جن دنوں میں تھا جواںنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
نگہ لڑانے کے آگے اس کی ہے ناز کرتی پڑی لگاوٹحنا دکھانے کے سامنے بھی ہے دست بستہ کھڑی لگاوٹنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi