نظیر ایسا جو چنچل دل ربا بہروپیا ہووےتماشا ہے پھر ایسے شوخ سے سودے کا پٹ جانانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
یہ یکتائی یہ یک رنگی تس اوپر یہ قیامت ہےنہ کم ہونا نہ بڑھنا اور ہزاروں گھٹ میں بٹ جانانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
یہ حسن ہے آہ یا قیامت کہ اک بھبھوکا بھبھک رہا ہےفلک پہ سورج بھی تھرتھرا کر منہ اس کا حیرت سے تک رہا ہےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
کھجوری چوٹی ادا میں موٹی جفا میں لمبی وفا میں چھوٹیہے ایسی کھوٹی کہ دل ہر اک کا ہر ایک لٹ میں لٹک رہا ہےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
وہ نیچی کافر سیاہ پٹی کہ دل کے زخموں پہ باندھے پٹیپڑھی ہے جس نے کہ اس کی پٹی وہ پٹی سے سر ٹپک رہا ہےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi