کہا کہ ہم نہیں آنے کے یاں تو اس نے نظیرکہا کہ سوچو تو کیا آپ سے تم آتے ہونظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
کہا کہ روٹھے ہو کیوں ہم سے کیا سبب اس کاکہا سبب ہے یہی تم جو دل چھپاتے ہونظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
لپٹ لپٹ کے میں اس گل کے ساتھ سوتا تھارقیب صبح کو منہ آنسوؤں سے دھوتا تھانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
تمام رات تھی اور کہنیاں و لاتیں تھیںنہ سونے دیتا تھا مجھ کو نہ آپ سوتا تھانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
جو بات ہجر کی آتی تو اپنے دامن سےوہ آنسو پونچھتا جاتا تھا اور میں روتا تھانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi