پڑ جاوے گی جب شہہ وہ اے دل تو بھلا پھر میںکیا آپ کو تھاموں گا کیا تجھ کو سنبھالوں گاYaadنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
کہا یہ میں نے مجھے کیا خبر تمہیں جانوکسی کے دل کی بھلا جی کسی کو کیا معلومنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
ہے اب تو یہ دھن اس سے میں آنکھ لڑا لوں گااور چوم کے منہ اس کا سینے سے لگا لوں گانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
گر تیر لگاوے گا پیہم وہ نگہ کے تومیں اس کی جراحت کو ہنس ہنس کے اٹھا لوں گانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
دل جاتے ادھر دیکھا جب میں نے نظیر اس کوروکا ارے وہ تجھ کو لے گا تو میں کیا لوں گانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
واں گیا بھی میں تو ان کی گالیوں کا کیا جوابیاد تھیں جتنی دعائیں صرف درباں ہو گئیںمرزا غالبMirza Ghalib