اک دم میں ہوا ہو گئے سب عملی و نظریتھے یاد جو اسباب و علامات تو پھر کیانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
اس نے کوئی دن بیٹھ کے آرام سے کھایاوہ مانگتا در در پھرا خیرات تو پھر کیانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi