میں ہنس کے اس لیے منہ چومتا ہوں غنچہ کاکہ کچھ نشانی ہے اس میں ترے دہن کی سینظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
خدا کے واسطے گل کو نہ میرے ہاتھ سے لومجھے بو آتی ہے اس میں کسی بدن کی سینظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi