کہاں تو اور کہاں اس پری کا وصل نظیرمیاں تو چھوڑ یہ باتیں دوانے پن کی سینظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
کہا جو تم نے کہ منکا ڈھلا تو آؤں گاہے بات کچھ نہ کچھ اس میں بھی مکر و فن کی سینظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
ہر آن تمہارے چھپنے سے ایسا ہی اگر دکھ پائیں گے ہمتو ہار کے اک دن اس کی بھی تدبیر کوئی ٹھہرائیں گے ہمنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi