آنکھیں لڑا کے اس نے ہنس کر نگہ کی ایسیجو لے گیا دل آخر خونخوار ہنستے ہنستےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
آیا ہے دیکھنے کو تیرے نظیر اے گلدکھلا دے ٹک تو اس کو دیدار ہنستے ہنستےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
وہ چاندنی میں جو ٹک سیر کو نکلتے ہیںتو مہ کے طشت میں گھی کے چراغ چلتے ہیںنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi