آتا جو باہر گھر سے وہ ہوتی ہمیں کیا کیا خوشیگر دیکھ لیتے ہم اسے پھر ایک دم یا ایک پلنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
کھولی جو ٹک اے ہم نشیں اس دل ربا کی زلف کلکیا کیا جتائے خم کے خم کیا کیا دکھائے بل کے بلنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
دن کو تو بیم فتنہ ہے ہم اس سے مل سکتے نہیںآتا ہے جس دم خواب میں جب دیکھتے ہیں بے خللنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
کیا بے بسی کی بات ہے یارو نظیر اب کیا کرےوہ آنے واں دیتا نہیں آتی نہیں یاں جی میں کلنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
دیا جو ساقی نے ساغر مے دکھا کے آن اک ہمیں لبالباگرچہ مے کش تو ہم نئے تھے پہ لب پہ رکھتے ہی پی گئے سبنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi